اسوہ پبلک سکول شگر میں اسامیاں خالی


 


اسوہ پبلک سکول شگر خاص میں اساتذہ کی ضرورت ہیں۔

کیمسٹری ٹیچر

انگلش  ٹیچر

ای سی ای ٹیچر

خواہشمند خواتین و حضرات اپنا سی وی مورخہ 

12-Feb-2024

تک سکول میں جمع کی جا سکتی ہے۔

رابطہ نمبر

03464498297

صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کیلۓ بلایا جاۓ گا۔